• رابطہ فاونڈیشن سے رابطہ میں رہے

    لائبری پروجیکٹ کے ذریعے تمام لائبریز کے لنک کو یکجا کیا جا رہا ہے اس سلسلہ میں اگر آپ کے علم میں کوئی بھی لائبریری ہو تو اسکی اطلاع رابطہ فاونڈیشن کو دیجئے

  • رابطہ فاونڈیشن سے رابطہ میں رہے

    اردو دان طبقہ کے لئے خوشخبری،اب آپ اردو میں بلاگ/ویب سائیٹ با آسانی مل سکتی ہیں ۔تھیم حاصل کرنے کے لئے رابطہ فاونڈیشن سے رابطہ کریں

  • رابطہ فاونڈیشن سے رابطہ میں رہے

    اردو دان طبقہ کے لئے خوشخبری،اب آپ اردو میں بلاگ/ویب سائیٹ با آسانی مل سکتی ہیں ۔تھیم حاصل کرنے کے لئے رابطہ فاونڈیشن سے رابطہ کریں

  • رابطہ فاونڈیشن سے رابطہ میں رہے

    اردو دان طبقہ کے لئے خوشخبری،اب آپ اردو میں بلاگ/ویب سائیٹ با آسانی مل سکتی ہیں ۔تھیم حاصل کرنے کے لئے رابطہ فاونڈیشن سے رابطہ کریں

شخصیات لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
شخصیات لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

حیاتِ جوہر


 

حیاتِ جوہر

(محمد علی جوہر)

از: عشرت رحمانی

 

HAYAT E JAUHAR

(MUHAMMAD ALI JAUHAR)

BY: ISHRAT RAHMANI

TOOBAA E_LIBRARY

Post No: 154

DOWNLOAD

 

مزید کتب کے لیئے دیکھیئے  "شخصیات "

Share:

مت سہل ہمیں جانو


 

مت سہل ہمیں جانو

(شخصیات/خاکے)

از: ڈاکٹر محمودالرحمن

پیشکش: طوبیٰ ای لائبریری

MATT SAHAL HAMEIN JANO

(SHAKHSIYAAT/KHAKAY)

BY: DR  MAHMOOD U RAHMAN

Post No: 74     

TOOBAA E_LIBRARY


شاعر، ادیب ، محقق اور نقاد ڈاکٹر محمودالرحمن اب ایک خاکہ نگار کی حیثیت سے سامنے آئے ہیں۔ ان کی کتاب" مت سہل ہمیں جانو“ اٹھارہ خاکوں پر مشتمل ہے ۔ ان کے مطالعہ سے ہمیں خاکہ نگار کی مخصوص سوچ کا بخوبی اندازہ ہو جاتا ہے۔ وہ اپنے ممد و حمین کا تذکرہ کچھ اس انداز سے کرتے ہیں کہ اس سے ہمیں زندگی کے سربستہ رازوں کی تہ تک پہنچنے میں بڑی مدد ملتی ہے۔ مخفی حقائق کی یہ جستجو انہیں انسان ، کائنات اور انفس و آفاق کی اتھاہ گہرائیوں تک لے جاتی ہے اور وہ ہوش و خرد کی بازی ہارے بغیر، اپنے قلب و نور کو منور کر کے دوبارہ اس جہان آب وگل میں لوٹ آتے ہیں۔

ڈاکٹر محمود الرحمن ، ایک عارف کی آگاہ دلی اور دردمندی کے ساتھ اپنے کرداروں کا مطالعہ کرتے ہیں ۔ ان کی تحریروں میں یک گو نہ معصومیت پائی جاتی ہے۔ ان کی تحریروں میں جو شے سب سے زیادہ کشش کا سبب بنتی ہے ، وہ ان کی یہی معصوم بے ساختگی ہے ، ان کے کردار خلوص اور دانائی کے پیکر ہیں اور وہ ہمیں زندگی کی تلخیوں اور ناہمواریوں سے نبھاہ کرنے کا سلیقہ سکھاتے ہیں۔ ان کے بیشتر کرداروں کے نزدیک اطمینان قلب مستقل نوعیت کی اکائی کا نام ہے ... ایسی اکائی جو موسم اور اسباب خارجی کی محتاج نہیں . ان کی یہ کیفیت عرفان آگہی کی ارفع و اعلیٰ سطح پر پہنچ جانے کی خواہش سے عبارت ہے۔

٭شاہزاده اسدالرحمن قدسی،بابائے اُردو،ممتاز حسن،ڈاکٹر اشتیاق حسین قریشی،جوش ملیح آبادی،فیض احمد فیض،ڈاکٹر ایم ایم احمد،شاہد احمد دہلوی،سید ہاشم رضا،حکیم محمد سعید،محمد حسن عسکری،ابن انشا،عبد العزیز خالد،تابش دہلوی،ز کی انور،احمد پرویز،ضیاء الدین برنی،سید محمد نجم الدین۔

DOWNLOAD

مزید کتب کے لیئے دیکھیئے :اردو ادب

Share:

دہلی میں دفن خزینے


 

دہلی میں دفن خزینے

از: مولانا عطاء الرحمن قاسمی

پیشکش: طوبیٰ ای لائبریری

(سنگل پیچ، صاف اسکین فائیل)

DEHLI ME DAFAN KHAZEENAY

BY:  MAULANA ATA U RAHMAN QASMI

Post No: 71      

TOOBAA E_LIBRARY

DOWNLOAD

مزید کتب کے لیئے دیکھیئے  "شخصیات "

Share:

حکیم اجمل خان سوانح


 

حکیم اجمل خان

سوانح

از:قاضی عبدالغفار

پیشکش: طوبیٰ ای لائبریری

HAKEEM AJMAL KHAN

(SAWANAH)

BY: QAZI  ABDUL GHAFFAR

Post No: 56

TOOBAA E_LIBRARY

DOWNLOAD

مزید کتب کے لیئے دیکھیئے  "شخصیات "

Share:

صفحہ دیکھے جانے کی کل تعداد

مشہور اشاعتیں

لیبلز

میری بلاگ فہرست

فالو کیجئے۔

تازہ ترین اشاعت