• رابطہ فاونڈیشن سے رابطہ میں رہے

    لائبری پروجیکٹ کے ذریعے تمام لائبریز کے لنک کو یکجا کیا جا رہا ہے اس سلسلہ میں اگر آپ کے علم میں کوئی بھی لائبریری ہو تو اسکی اطلاع رابطہ فاونڈیشن کو دیجئے

  • رابطہ فاونڈیشن سے رابطہ میں رہے

    اردو دان طبقہ کے لئے خوشخبری،اب آپ اردو میں بلاگ/ویب سائیٹ با آسانی مل سکتی ہیں ۔تھیم حاصل کرنے کے لئے رابطہ فاونڈیشن سے رابطہ کریں

  • رابطہ فاونڈیشن سے رابطہ میں رہے

    اردو دان طبقہ کے لئے خوشخبری،اب آپ اردو میں بلاگ/ویب سائیٹ با آسانی مل سکتی ہیں ۔تھیم حاصل کرنے کے لئے رابطہ فاونڈیشن سے رابطہ کریں

  • رابطہ فاونڈیشن سے رابطہ میں رہے

    اردو دان طبقہ کے لئے خوشخبری،اب آپ اردو میں بلاگ/ویب سائیٹ با آسانی مل سکتی ہیں ۔تھیم حاصل کرنے کے لئے رابطہ فاونڈیشن سے رابطہ کریں

اردو ادب لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
اردو ادب لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

اردو غزل میں متعلقات ِ ارکانِ اسلام


اردو غزل میں متعلقات ِ ارکانِ اسلام

(تحقیقی مقالہ برائے ہی ایچ ڈی :اردو)

مقالہ نگار :عقیلہ ناز

نگران : ڈاکٹر نذر عابد

معاون نگران : ڈاکٹر سفیان صفی

Urdu Ghazal mein Mutalliqaat-e-Arkan-e-Islam

(Tahqiqi Maqala baraye Ph.D : Urdu)

Maqala Nigaar: Aqeela Naaz

Nigran: Doctor Nazar Abid

Mu'awin Nigran: Doctor Sufyan Safi

Post No: 175

TOOBAA E_LIBRARY

DOWNLOAD

 

مزید کتب کے لیئے دیکھیئے "اردو زبان ادب و تاریخ

مزید کتب کے لیئے دیکھیئے " شاعری

چند اہم شعری مجموعے

 

Share:

بنگال کا اردو ادب (19ویں صدی میں)


 

بنگال کا اردو ادب

(19ویں صدی میں)

از: پروفیسر جاوید نہال

BANGAL KA URDU ADAB

(19VEE SADI ME)

BY: PROF JAVED NIHAAL

TOOBAA E_LIBRARY

Post No: 163

DOWNLOAD

مزید کتب کے لیئے دیکھیئے "اردو زبان ادب و تاریخ

Share:

مت سہل ہمیں جانو


 

مت سہل ہمیں جانو

(شخصیات/خاکے)

از: ڈاکٹر محمودالرحمن

پیشکش: طوبیٰ ای لائبریری

MATT SAHAL HAMEIN JANO

(SHAKHSIYAAT/KHAKAY)

BY: DR  MAHMOOD U RAHMAN

Post No: 74     

TOOBAA E_LIBRARY


شاعر، ادیب ، محقق اور نقاد ڈاکٹر محمودالرحمن اب ایک خاکہ نگار کی حیثیت سے سامنے آئے ہیں۔ ان کی کتاب" مت سہل ہمیں جانو“ اٹھارہ خاکوں پر مشتمل ہے ۔ ان کے مطالعہ سے ہمیں خاکہ نگار کی مخصوص سوچ کا بخوبی اندازہ ہو جاتا ہے۔ وہ اپنے ممد و حمین کا تذکرہ کچھ اس انداز سے کرتے ہیں کہ اس سے ہمیں زندگی کے سربستہ رازوں کی تہ تک پہنچنے میں بڑی مدد ملتی ہے۔ مخفی حقائق کی یہ جستجو انہیں انسان ، کائنات اور انفس و آفاق کی اتھاہ گہرائیوں تک لے جاتی ہے اور وہ ہوش و خرد کی بازی ہارے بغیر، اپنے قلب و نور کو منور کر کے دوبارہ اس جہان آب وگل میں لوٹ آتے ہیں۔

ڈاکٹر محمود الرحمن ، ایک عارف کی آگاہ دلی اور دردمندی کے ساتھ اپنے کرداروں کا مطالعہ کرتے ہیں ۔ ان کی تحریروں میں یک گو نہ معصومیت پائی جاتی ہے۔ ان کی تحریروں میں جو شے سب سے زیادہ کشش کا سبب بنتی ہے ، وہ ان کی یہی معصوم بے ساختگی ہے ، ان کے کردار خلوص اور دانائی کے پیکر ہیں اور وہ ہمیں زندگی کی تلخیوں اور ناہمواریوں سے نبھاہ کرنے کا سلیقہ سکھاتے ہیں۔ ان کے بیشتر کرداروں کے نزدیک اطمینان قلب مستقل نوعیت کی اکائی کا نام ہے ... ایسی اکائی جو موسم اور اسباب خارجی کی محتاج نہیں . ان کی یہ کیفیت عرفان آگہی کی ارفع و اعلیٰ سطح پر پہنچ جانے کی خواہش سے عبارت ہے۔

٭شاہزاده اسدالرحمن قدسی،بابائے اُردو،ممتاز حسن،ڈاکٹر اشتیاق حسین قریشی،جوش ملیح آبادی،فیض احمد فیض،ڈاکٹر ایم ایم احمد،شاہد احمد دہلوی،سید ہاشم رضا،حکیم محمد سعید،محمد حسن عسکری،ابن انشا،عبد العزیز خالد،تابش دہلوی،ز کی انور،احمد پرویز،ضیاء الدین برنی،سید محمد نجم الدین۔

DOWNLOAD

مزید کتب کے لیئے دیکھیئے :اردو ادب

Share:

اشاریہ سہ ماہی معاصر انٹرنیشنل


 

اشاریہ سہ ماہی معاصر انٹرنیشنل

از: محمد شاہد حنیف لاہوری

پیشکش: طوبیٰ ای لائبریری

ISHARIYA SAH-MAHI MAASIR

INTERNATIONAL

BY: MUHAMMAD SHAHID HANIF LAHORI

Post No: 55

TOOBAA E_LIBRARY

DOWNLOAD

Share:

صفحہ دیکھے جانے کی کل تعداد

مشہور اشاعتیں

لیبلز

میری بلاگ فہرست

فالو کیجئے۔

تازہ ترین اشاعت